قرآن پر تدبر کے پانچ عدسے
ڈاکٹر صہیب سعید کے ساتھ اس ١٨ جزئیاتی مختصر اسباق کا حصہ بنیں جو آپ کو قرآن پر غور و فکر کرنے کے پانچ عدسوں سے متعارف کرائے گا۔
اس میں آپ سیکھیں گے:
- قرآن پر غور و فکر کرنے کا کیا مطلب ہے؟
- کیا میں قرآن پر غور و فکر کر سکتا ہوں؟
- “تدبر” اور “ تفسیر “ میں کیا فرق ہے؟
- میں کیسے قرآن سے ایک گہرا تعلق استوار کر سکتا ہوں؟
- اور بہت کچھ…
کیا آپ تیار ہیں ایک ایسے سفر کیلئے جو آپ کی قرآن سے وابستگی کو بدل کر رکھ دے؟ تو پھر آج ہی شروع کریں. ہم آپ کی کارکردگی کو ٹریک کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔
ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا: [email protected] پر ہمیں ای میل کریں
Lessons
- 1. اپنے تالوں کو توڑنا، کتاب تھامنا
- 2. میں قرآن پر غور و فکر کیسے شروع کروں؟
- 3. دل کا فلٹر
- 4. الفاظ کا عدسہ
- 5. الفاظ کا عدسہ (حصہ 2)
- 6. الفاظ کا عدسہ (حصہ 3)
- 7. قرآنی دنیاؤں کا عدسہ
- 8. قرآنی دنیاؤں کا عدسہ (حصہ 2)
- 9. قرآنی دنیاؤں کا عدسہ (حصہ 3)
- 10. میرے ذاتی تجربے کا عدسہ
- 11. میرے ذاتی تجربے کا عدسہ (حصہ 2)
- 12. میرے ذاتی تجربے کا عدسہ (حصہ 3)
- 13. روابط کا عدسہ
- 14. روابط کا عدسہ (حصہ 2)
- 15. روابط کا عدسہ (حصہ 3)
- 16. عمومی اسباق کا عدسہ
- 17. عمومی اسباق کا عدسہ (حصہ 2)
- 18. عمومی اسباق کا عدسہ (حصہ 3) اور اخذ کیے گئے نتائج